تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلِیف" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلِیف کے معانیدیکھیے

حَلِیف

haliifहलीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

حَلِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے
  • وہ جس نے دوسرے کی امداد کا حلف اٹھایا ہو، ساتھی، رفیق
  • سازش کنندہ، سازشی

شعر

Urdu meaning of haliif

  • Roman
  • Urdu

  • ham paimaan, mu.aahidaa ke dono.n fariiq, ahd karne vaale, halaf uThaane vaale, saath dene vaale
  • vo jis ne duusre kii imdaad ka halaf uThaayaa ho, saathii, rafiiq
  • saazish kanundaa, saazishii

English meaning of haliif

Noun, Masculine

हलीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिज्ञा करने वाले, हलफ़ उठाने वाले, साथ देने वाले, एक दूसरे से संबद्ध
  • एक दूसरे से संबद्ध, वो जिसने दूसरे की सहायता की शपथ ली हुई हो, मित्र, साथी, रफ़ीक़, सहयोगी
  • षड्यंत्र रचने वाले, षड्यंत्री

حَلِیف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone