تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْف بَرْداری" کے متعقلہ نتائج

داشْتَہ

رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)

داشْتَہ داشْتَہ

رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

داشْتَہ آیَد بِکار

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

داشْتَنی

دَشْتی

جنگلی، جنگل کا

دُشْٹا

خراب عورت، بدچلن عورت، طوائف، بدذات، ظالم

دِشْٹی کَرنا

دیکھنا ، نظر کرنا ، کسی شے پر) ، نظرِ عنایت کرنا .

یاد داشْتیں لِکھنا

گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا ، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو ۔

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

زاغِ دَشْتی

صحرائی کوّا ؛ کویل.

لُفّاحِ دَشْتی

رک : لفاح بری ، ببروج الصنم بری.

گاؤ دَشْتی

جنگلی بیل

پِیاز دَشْتی

ایک دوا (جن٘گلی پیاز جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے) کا نام جس کے کھانے سے چوہا مر جاتا ہے (مویدالفضلا)

دِل داشْتی

دِلجوئی ، تسلّی ہو وقت بھائی پنے ہور باری کا وقت ہے ، مخلصی ہور خدمت گاڑی کا وقت ہے ، دل داشتی ہور دوست داری کا وقت ہے.

کُنار دَشْتی

جھڑ بیری

پاچَک دَشْتی

ارنا اُپلا، جن٘گلی کنڈا، خشک گوبر

خاطِر داشْتی

رک : خاظر داشت .

خَر دَشْتی

جنگلی گدھا، گورخر

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

چُوہا دَشتی

جن٘گلی چوہا

مُوشِ دَشْتی

افریقہ کے صحرا کے خرگوش کی قسم کا ایک جانور، جنگلی چوہا، صحرائی چوہا، جنگلی چوہا جو کھیت کھا جاتے ہیں

کُنْجَدِ دَشْتی

جنگلی تل جو چھوٹے اور زرد رن٘گ ہوتے ہیں، سِم سِم پری، جبراہنگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْف بَرْداری کے معانیدیکھیے

حَلْف بَرْداری

half-bardaariiहल्फ़-बरदारी

مادہ: حَلْف

حَلْف بَرْداری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حلف اٹھانے کا عمل، وہ تقریب جس میں کسی سے اس کے عہدے کا حلف لیا جائے، حلف

    مثال - انجمن اتحاد ہزارہ کی حلف برادری - وزیر اعظم کی حلف برداری کے ساتھ ہی نئی حکومت عمل میں آ گئی

English meaning of half-bardaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • oath-taking, swearing

    Example - Wazir-e-Aazam ki half-bardari ke sath hi nayi hukoomat amal mein aa gayi

हल्फ़-बरदारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शपथ लेने की प्रक्रिया, वह समारोह जिसमें किसी को शपथ दिलाई जाती है, शपथ-ग्रहण, शपथ

    उदाहरण - अंजुमन-ए-इत्तिहाद हज़ारा की हलफ़-बरदारी - वज़ीर-ए-आज़म (प्रधानमंत्री) की हल्फ़-बरदारी के साथ ही नई हुकूमत अमल में आ गई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْف بَرْداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْف بَرْداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone