اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْف کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: حَلَفَ
حَلْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
قسم کھانا خدا کی یا کسی اور کی، سوگند لینا، قسم، سوگند (اردو میں بفتح اول ودوم ہے مستعمل)
مثال - کٹگھرے میں کھڑے گواہ کو مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر سچ بولنے کی حلف لینا پڑتا ہے
- عہد و پیمان
شعر
حلف لے کر جو کٹہرے میں گئے ہم خورشیدؔ
تیرا ہی نام لیا اتنی خطا ہم سے ہوئی
English meaning of half
Noun, Masculine
-
swearing (by anything sacred), an oath
Example - Katghare mein khade gawah ko muqaddas kitab par hath rakh kar sach bolne ki half lena padta hai
- promise
हल्फ़ के हिंदी अर्थ
حَلْف کے مترادفات
حَلْف سے متعلق محاورے
حَلْف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْف)
حَلْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔