تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْدی" کے متعقلہ نتائج

اَصابِعُ البرْصا

(لفظاً) برص کی بیماری والی عورت کل انگلیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی کے معانیدیکھیے

ہَلْدی

haldiiहल्दी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَلْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک چھوٹا سا پودا نیز اس کی جڑ جو ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، عموماً دو مشہور ہیں، ایک بالکل پیلی اور دوسری لال یا سرخی مائل، دال ترکاری وغیرہ میں ڈالا جاتا ہے اس کا رنگ بھی بنتا ہے اور بیرونی طور پر چوٹ، موچ وغیرہ اور داخلاً کھانسی دمہ نزلہ زکام کے علاج کے لیے بھی مستعمل ہے، زرد چوبہ
  • اُبٹن، اُبٹنے کی رسم

شعر

Urdu meaning of haldii

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa saa paudaa niiz us kii ja.D jo De.Dh do haath u.unchaa hotaa hai, is kii ka.ii kisme.n hain, umuuman do mashhuur hain, ek bilkul piilii aur duusrii laal ya surKhii maa.il, daal tarkaarii vaGaira me.n Daala jaataa hai is ka rang bhii bantaa hai aur bairuunii taur par choT, moch vaGaira aur daaKhlan khaansii dama nazla zukaam ke i.ilaaj ke li.e bhii mustaamal hai, zard choba
  • ubTan, ubaTne kii rasm

English meaning of haldii

Noun, Feminine

  • turmeric
  • name of a marriage-ceremony in which the bride and bridegroom are anointed with turmeric

हल्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ऐसे पौधे की जड़ जो पीली होती है और यह मसाले, रंग, औषधि आदि के काम आती है, हलदी एक प्रसिद्ध पौधे की जड़, जो डेढ़ दो हाथ ऊंचा होता है, जो कड़ी गाँठ के रूप में होती और मसाले तथा रंगाई के काम आती है और जो सालन में रंग के वास्ते डाली जाती है
  • उबटन, उबटन की रस्म

ہَلْدی کے مترادفات

ہَلْدی کے قافیہ الفاظ

ہَلْدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصابِعُ البرْصا

(لفظاً) برص کی بیماری والی عورت کل انگلیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone