تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا کے معانیدیکھیے

ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا

haldii kii gaa.nTh haath lagii to chuuhaa pansaarii ban baiThaaहल्दी की गाँठ हाथ लगी तो चूहा पंसारी बन बैठा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا کے اردو معانی

  • رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا ؛ کمینے کو تھوڑی سی چیز مل جائے تو وہ اس پر بہت ناز کرتا ہے

Urdu meaning of haldii kii gaa.nTh haath lagii to chuuhaa pansaarii ban baiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haldii kii girah lekar pansaarii bin baiThnaa ; kamiine ko tho.Dii sii chiiz mil jaaye to vo is par bahut naaz kartaa hai

हल्दी की गाँठ हाथ लगी तो चूहा पंसारी बन बैठा के हिंदी अर्थ

  • रुक : हल्दी की गिरह लेकर पंसारी बिन बैठना , कमीने को थोड़ी सी चीज़ मिल जाये तो वो इस पर बहुत नाज़ करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone