تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْچَل" کے متعقلہ نتائج

بَنْدوبَسْت

انتظام، اہتمام، نظم و نسق، نظم و ضبط

بَندوبستِ مُلک

ملک کی کل مالگزاری

بَندوبَسْتِ چَند روزَہ

بَندوبَسْتِ آخِر

بَندوبَستِ عارِضی

بَندوبستِ سابِق

آخری یا گزشتہ بند و بست

بَندوبستِ مِیعاد

وہ بندوبست جو تھوڑے عرصہ کے لئے ہو

بَندوبَست کَرنا

غَیْر بَنْدوبَسْت

جس کا ابھی بندوبست نہ ہوا ہو

بِے بَندوبَست

بلا انتظام، بغیر انتظام کے

مُہتَمِمِ بَنْدوبَسْت

وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے، بندوبست کے عملے کا سربراہ

مَحْکَمَۂ بَنْدوبَسْت

حکومت کا وہ محکمہ جو زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیص کرتا ہے

پَیمائِشِ بَندوبَسْت

ناظِمِ بَندوبَست

محکمہء بندوبست کا ناظم یا ڈائریکٹر ، ایک سرکاری عہدہ ۔

اِسْتِمْرارِی بَندوبَسْت

زمین کی مالگزاری کا ایک نظام

جَرْنیلی بَنْدُوبَسْت

مارشل لا.

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْچَل کے معانیدیکھیے

ہَلْچَل

halchalहलचल

اصل: ہندی

وزن : 22

ہَلْچَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ گھبراہٹ ؛ بے قراری ، اضطراب ، بے چینی ؛ کھلبلی ، بھاگڑ ۔
  • ۱۔ بے چین ، بے قرار ، مضطرب ؛ متذبذب ۔
  • ۲۔ اِدھر اُدھر ہلتا ڈولتا ہوا ، ڈگمگاتا ہوا ؛ کانپتا ہوا
  • ۲۔ ڈر ، خوف ، سراسیمگی.
  • ۳۔ دنگا فساد ، بکھیڑا ، بلوا ، شورش.
  • ۴۔ حرکت ، عمل.
  • ۵۔ افراتفری ، درہم برہم ہونے کا عمل یا حالت ، تہ و بالا ہونے کی کیفیت ؛ بھگدڑ ۔
  • ۶۔ ہلنا ؛ ڈولنا ؛ لرزنا
  • ۷۔ چل چلاؤ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of halchal

Adjective

  • shaking here and there,  niddle-noddle, stagger

Noun, Feminine, Singular

हलचल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उधर उधर हिलता डोलता हुआ, डगमगाता हुआ, काँपता हुआ,

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone