تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْچَل ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْچَل ہونا کے معانیدیکھیے

ہَلْچَل ہونا

halchal honaaहलचल होना

محاورہ

مادہ: ہَلْچَل

Roman

ہَلْچَل ہونا کے اردو معانی

  • گھبراہٹ ہونا، اضطراب ہونا
  • افراتفری ہونا، انتشار ہونا، ہنگامہ ہونا، فساد ہونا
  • کیفیت ہونا، اثرات ہونا
  • تحریک پیدا ہونا، سرگرمی پیدا ہونا
  • پریشان ہونا

Urdu meaning of halchal honaa

  • ghabraahaT honaa, izatiraab honaa
  • afraatafrii honaa, intishaar honaa, hangaamaa honaa, fasaad honaa
  • kaifiiyat honaa, asaraat honaa
  • tahriik paida honaa, sargarmii paida honaa
  • pareshaan honaa

हलचल होना के हिंदी अर्थ

  • बेचैनी होना, घबराहट होना
  • अस्त-व्यस्त होना, बिखराव होना, हँगामा होना, दँगे में पड़ना, फ़साद होना
  • एक स्थिति होना, प्रभाव होना
  • गति उत्पन्न करना, सरगर्मी उत्पन्न करना
  • परेशान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْچَل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْچَل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone