تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْبی آئِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْبی آئِینَہ کے معانیدیکھیے
حَلْبی آئِینَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دبیز اور زیادہ شفاف شیشے کا بنایا ہوا آئینہ، شہرحلب اس کی صنعت کے لئے مشہور تھا، اس میں یہ خوبی ہوتی تھی کہ ہر چیز اپنی اصلی حالت میں دکھائی دیتی تھی اور یہی وصف اس کی شہرت کا سبب بنا، قدیم گھرانوں میں اب تک اس قسم کے آئینے کو حلبی آئینے کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، خواہ وہ کہیں کا بنا ہوا ہو
English meaning of halbii-aa.iina
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- mirror made in Halab (known for its quality)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْبی آئِینَہ)
حَلْبی آئِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔