تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْبی آئِینَہ" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْبی آئِینَہ کے معانیدیکھیے

حَلْبی آئِینَہ

halbii-aa.iinaहल्बी-आईना

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

حَلْبی آئِینَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دبیز اور زیادہ شفاف شیشے کا بنایا ہوا آئینہ، شہرحلب اس کی صنعت کے لئے مشہور تھا، اس میں یہ خوبی ہوتی تھی کہ ہر چیز اپنی اصلی حالت میں دکھائی دیتی تھی اور یہی وصف اس کی شہرت کا سبب بنا، قدیم گھرانوں میں اب تک اس قسم کے آئینے کو حلبی آئینے کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، خواہ وہ کہیں کا بنا ہوا ہو

Urdu meaning of halbii-aa.iina

  • Roman
  • Urdu

  • dubaiz aur zyaadaa shaffaaf shiishe ka banaayaa hu.a aa.iina, shaharahlab us kii sanat ke li.e mashhuur tha, is me.n ye Khuubii hotii thii ki har chiiz apnii aslii haalat me.n dikhaa.ii detii thii aur yahii vasf us kii shauhrat ka sabab banaa, qadiim gharaano.n me.n ab tak is kism ke aa.iine ko halbii aa.iine ke naam se mausuum kiya jaataa hai, Khaah vo kahii.n ka banaa hu.a ho

English meaning of halbii-aa.iina

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • mirror made in Halab (known for its quality)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْبی آئِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْبی آئِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone