تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلف اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلف اُٹھانا کے معانیدیکھیے

حَلف اُٹھانا

halaf uThaanaaहलफ़ उठाना

محاورہ

مادہ: حَلْف

Roman

حَلف اُٹھانا کے اردو معانی

  • قسم کھانا (بیشتر مذہبی کتاب ہاتھ میں لے کر)، مذہبی کتاب کی قسم کھانا، خدا کو حاضر و ناظر جان کر عہد کرنا، خدا کی گواہی دے کر کہنا

Urdu meaning of halaf uThaanaa

Roman

  • kusum khaanaa (beshatar mazahbii kitaab haath me.n lekar), mazahbii kitaab kii qasam khaanaa, Khudaa ko haazir-o-naazir jaan kar ahd karnaa, Khudaa kii gavaahii de kar kahnaa

English meaning of halaf uThaanaa

  • to swear, take an oath, make oath

हलफ़ उठाना के हिंदी अर्थ

  • क़सम खाना (अधिकतर धार्मिक पुस्तक को हाथ में लेकर), धार्मिक पुस्तक की क़सम खाना, ईश्वर को उपस्थित और हर चीज़ को देखने वाला जान कर संकल्प लेना, ईश्वर को साक्षी देकर कहना, शपथपूर्वक कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلف اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلف اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone