اردو، انگلش اور ہندی میں حلال میں حرکت حرام میں برکت کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مادہ: حَلال
حلال میں حرکت حرام میں برکت کے اردو معانی
- اُلٹی بات ، زمانے کی نیرنگی
- نیک کاموں میں تکلیف ہوتی ہے بُروں میں آرام ہوتا ہے ؛ راشی مزے اڑارتا ہے دیانتدار ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے
- ۔مثل الٹی بات زمانے کی نیرنگی۔
English meaning of halaal me.n harkat haraam me.n barkat
- good deeds are painful, bad, painless
हलाल में हरकत हराम में बरकत के हिंदी अर्थ
- ۔मिसल उल्टी बात ज़माने की नैरंगी
- उलटी बात, ज़माने की नैरंगी
- नेक कामों में तकलीफ़ होती है बुरों में आराम होता है , राशि मज़े उड़ारता है दयानतदार हमेशा तकलीफ़ में रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حلال میں حرکت حرام میں برکت)
حلال میں حرکت حرام میں برکت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔