تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حلال میں حرکت حرام میں برکت" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حلال میں حرکت حرام میں برکت کے معانیدیکھیے

حلال میں حرکت حرام میں برکت

halaal me.n harkat haraam me.n barkatहलाल में हरकत हराम में बरकत

ضرب المثل

مادہ: حَلال

حلال میں حرکت حرام میں برکت کے اردو معانی

  • اُلٹی بات ، زمانے کی نیرنگی
  • نیک کاموں میں تکلیف ہوتی ہے بُروں میں آرام ہوتا ہے ؛ راشی مزے اڑارتا ہے دیانتدار ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے
  • ۔مثل الٹی بات زمانے کی نیرنگی۔

English meaning of halaal me.n harkat haraam me.n barkat

  • good deeds are painful, bad, painless

हलाल में हरकत हराम में बरकत के हिंदी अर्थ

  • ۔मिसल उल्टी बात ज़माने की नैरंगी
  • उलटी बात, ज़माने की नैरंगी
  • नेक कामों में तकलीफ़ होती है बुरों में आराम होता है , राशि मज़े उड़ारता है दयानतदार हमेशा तकलीफ़ में रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حلال میں حرکت حرام میں برکت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حلال میں حرکت حرام میں برکت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone