تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حلال کرکے کھانا" کے متعقلہ نتائج

کَرْکے

۱. کرتے ہوئے ، دے کر ، رکھ کے .

کَرْکَہ

جو نغمہ جنگ کے وقت بہادر پہلوانوں کی تعریف میں گایا جاتا ہے اس کو کرکہ کہتے ہیں .

کَرْکا

اولے ، پتّھر .

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

کَرکے کھانا اَور مَگَن رَہنا

جو آدمی محنت کرکے کھاتا ہے اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

کارْکی

کارک (رک) سے منسوب یا متعلق ، کارک سے بنایا ہوا ، کارک کی خصوصیات رکھنے والا.

کِرْکی

ایک قسم کا زیور ، نتھ کا بلّاق .

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کَڑْکی

کڑکنا (رک) کا ماضی صیخۂ تانیث / مرکّبات میں مستعمل، گرجنا

آ آ کَرکے

بار بار یا پے در پے پہن٘چ کر

کَرْکو

کرکے ، بنا کر .

کَر کے دِکھانا

رک : کر دکھانا.

کَڑْکے تو ڈَرے ، پَڑے تو سَہے

کسی واقعے کے وقوع سے قبل انسان کو جس قدر اندیشہ ہوتا ہے وہ وقوع پر باقی نہیں رہتا .

کَڑْکا پَڑْھنا

لپک لپک کر پڑھنا ، بآواز بلند پڑھنا ، لہک لہک کر پڑھنا .

کَودَکیْ

کودک ہونا، لڑکپن، بچپن، طفولیت، بالپن

کَرُوکی

(ورزشی کھیل) پولو کی قسم کا بدیسی میدانی کھیل.

کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی

جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.

کُدَکّے

کُدَ کّا (رک) کی جمع : کد کڑے تراکیب میں مستعمل

کَروڑا

نگراں، داروغہ

کَڑاکا

زور کی آواز، گھن گرج، بادل کی کڑک، زور سے گرجنا

کَڑاکے

کڑاکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کَراڑا

کرارا، دریا کا اونچا کنارا، ٹیلا

کوڑکا

(چوری، ٹھگی) چان٘دی یا رُپیہ

کُرْکی

کلنگ ، قاز ، کون٘چ .

کَروڑی

داروغہ، محاصل اکٹھا کرنے والا افسر

کَرْڑا

سخت

کورْڑا

کوڑا

کُرڑا

घोड़े की एक जाति जो अरबी तथा तुर्की घोड़ों के योग से उत्पन्न मानी जाती है।

کِرائے کا

اُجرت پر دیا جانے یا استعمال ہونے والا (مکان وغیرہ)

قُرْقی

منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .

کَرْڑی

درشت ، ناگوار .

کُڑْکی

وہ آلہ، جس سے لڑکے چھوٹی چھوٹی چڑیاں یا چوہیا پکڑتے ہیں

کِرِیڑا

(ہندو) کھیل، تماشا، دل، بہلاوا، ہنسی مذاق

کَڑْکا ہونا

مفلسی ہونا ، غربت ہونا ، بدحال ہونا.

کَڑکی لَگنا

be impoverished, be penniless

کَڑْکی کھانا

بھراٹا بھرنا ، پرندوں کا زور سے پر پھڑپھڑانا .

کَڑْکا لَگانا

رک : کڑکا کہنا .

کَڑْکا کَہْنا

نقیبوں کا بلند آواز سے القاب ، خطابات یا مدحیہ الفاظ کا دوہرانا .

کِرائے کی

rented, hired

کُدڑَہ

گھوڑا ، رک : کدری.

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کَرْڑائی

سختی .

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

کَوڑی کا

۱. بے قدر، معمولی، نکمّا، بے کار ؛ ذلیل ؛ ارزاں، بہت سستا ؛ بے حیثیت.

کِرْکا جامَہ وار

کرکھا (کرکا) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکَوّا

(این٘ٹ سازی) اینٹ کا چورا جو چنائی کے چونے کی تیاری میں ڈالا جاتا ہے ، کھوا .

قَرْقَوی

کافور کی ایک قسم جس کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے.

کِرکِری تاش

رک : کر کری معنی نمبر ۳ ، کمخواب .

کِرْکِراق خانَہ

توشہ خانہ .

کَرْک اَنْداز

پتھر پھینکنے والا .

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کِرْکِرا

ریت کنکر ملا ہوا، کھسکھسا، خاک ملا ہوا

کَرْکَسا

زبان دراز ، جھگڑالو ، لڑاکا ، ظالم ؛ جوشیلی یا تند عورت ، لڑاکا عورت .

کِرْکِٹی

مٹی کا ذرّہ جو آنکھ میں پڑ جائے .

کِرْکِلا

کرکرا

کِرْکِرا پَن

ریت کنکر ملا ہونا، کھسکھسا، بے مزہ ہونا، بے لطف ہونا، خراب ہونا، بے ذائقہ ہونا، کرکرا ہونا، کرکرا ہونے کی حالت

کِرکِرانا

(ھ) چبانے میں کِرْکِرْ کی آواز دینا، روٹی کرکراتی ہے

کِرْکِرْی خانَہ

وہ مکان، جہاں امرا کا ٹوٹا ہوا اور پرانا اسباب کاٹھ کباڑ رکھا جائے، کباڑ خانہ

کِرکِری کھانہ

A receptacle for old and worn out furniture, or lumber, or odds and end.

اردو، انگلش اور ہندی میں حلال کرکے کھانا کے معانیدیکھیے

حلال کرکے کھانا

halaal karke khaanaaहलाल करके खाना

محاورہ

مادہ: حَلال

  • Roman
  • Urdu

حلال کرکے کھانا کے اردو معانی

  • محنت کر کے کھانا

Urdu meaning of halaal karke khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mehnat kar ke khaanaa

हलाल करके खाना के हिंदी अर्थ

  • मेहनत कर के खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حلال کرکے کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حلال کرکے کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone