تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَکِیمانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَکِیمانَہ کے معانیدیکھیے
حَکِیمانَہ کے اردو معانی
صفت
- حکمت آمیز، عالمانہ، عاقلانہ
فعل متعلق
- حکیم کی طرح، حکیم کے مانند، عالم اور دانا کی طرح، حکیم کے لائق
- (ظب) طبیب جیسا، طبیب کے مانند
شعر
خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ
سکھائی عشق نے مجھ کو حدیث رندانہ
تاثیر نہ ہو شادؔ تو دینا ہمیں الزام
کچھ دیر تو سن واعظ حکیمانہ ہمارا
حکیمانہ الفت سے آراستہ
شریعت سے ہٹ کر طریقت نہیں
English meaning of hakiimaana
Adjective
- sage-like, wise, philosophical
Adverb
- statesmanly, sagely, wisely, scholarly
- (Medicine) physician-like
हकीमाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विज्ञानपूर्ण, बुद्धिमत्तापूर्ण, अक्लमंदाना
क्रिया-विशेषण
- फ्लासफ़रों- जैसा, विद्वज्जनों-जैसा
- (चिकित्सा) चिकित्सक जैसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَکِیمانَہ)
حَکِیمانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔