تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج کے معانیدیکھیے

حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج

hakiim ko qaaruure se kyaa laajहकीम को क़ारूरे से क्या लाज

ضرب المثل

حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج کے اردو معانی

  • اپنے بیٹے سے شرم نہیں کرنی چاہیے

हकीम को क़ारूरे से क्या लाज के हिंदी अर्थ

  • अपने बेटे से श्रम नहीं करनी चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone