تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَجْو" کے متعقلہ نتائج

وَقار

قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت

وَقار آنا

قدر و منزلت زیادہ ہوجانا نیز متانت حاصل ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا

وَقار جانا

عزت جانا، قدر و منزلت ختم ہو جانا

وَقار کھونا

آبرو گنوانا، عزت کھونا، بے عزت ہونا

وَقار بَڑھنا

قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

وَقار جَمانا

وقار قائم کرنا

وَقار بَڑھانا

عزت بڑھانا، نام روشن کرنا، شان میں اضافہ کرنا

وَقار گَھٹانا

عزت گھٹانا، عزت ختم کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

وَقار و تَمکِیں

عزت اور بردباری، شان اور سنجیدگی

وَقار بَڑھ جانا

قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَقار بُلَند ہونا

عزت بڑھنا، عزت زیادہ ہونا، توقیر میں اضافہ ہونا

وَقار مِٹّی میں مِلانا

عزت گنوا دینا، ساکھ برباد کرنا

فَلَک وَقار

رک : فلک مآب .

ذی وَقار

سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت

عالی وَقار

بڑے جاہ و جلال والا، بڑے تحمّل والا، بلند مرتبہ، مخاطب کرنے کے لیے استعمال، محترم، عالی مرتبت

گَرْدُوں وَقار

بڑی منزلت اور مرتبے والا ، عالی وقار ، صاحب جاہ و جلال .

کوہ وَقار

پہاڑ جیسے وقار والا، بڑی متانت والا

بے وَقار

بے عزت، بے وقعت، ذلیل، خوار، اوچھا

صاحِبِ وَقَاْر

باوقار، بردبار

اَہلِ وَقار

رعب و داب والے لوگ، بڑے آدمی

عِزّ و وَقار

dignity, majesty, glory

اَمِیْنِ وَقارِ عِجْز و نِیاز

trustee of the dignity of humility and supplication

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَجْو کے معانیدیکھیے

ہَجْو

hajvहज्व

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: هجو

  • Roman
  • Urdu

ہَجْو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظا) کسی کی برائی کرنا، نفرت اور غصے وغیرہ کا اظہار، مذمت، ملامت، برائی، بد گوئی، عیب جوئی، دشنام طرازی
  • (اصطلاحاً) وہ نظم جس میں کسی کے فرضی یا واقعی عیوب مبالغے کے ساتھ بیان کیے گئے ہوں، شاعری کی ایک صنف جس میں کسی کی مذمت کی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of hajv

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa) kisii kii buraa.ii karnaa, nafrat aur Gusse vaGaira ka izhaar, muzammat, malaamat, buraa.ii, badgo.ii, a.ib jo.ii, dushnaam taraazii
  • (i.istlaahan) vo nazam jis me.n kisii ke farzii ya vaaqi.i uyuub mubaalGe ke saath byaan ki.e ge huu.n, shaayarii kii ek sinaf jis me.n kisii kii muzammat kii jaatii hai

English meaning of hajv

Noun, Feminine

  • dispraise, reproach
  • a genre of Urdu poetry for lampooning
  • lampoon, satire

हज्व के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपकीर्ति
  • आलोचना, निंदा, किसी की निंदा में लिखा गया काव्य
  • निंदा, तिरस्कार, अपमान, ऐसी कविता जिसमें किसी की निंदा की जाय।

ہَجْو سے متعلق دلچسپ معلومات

" ہجو" ایک شعری صنف ہے جس میں شاعر کسی شخص یا حریف کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے۔ بعض لوگ ہجو کو قصیدے ہی کی ایک قسم مانتے ہیں۔ اردو میں باقاعدہ طور پر ہجو گوئی کا آغاز محمد رفیع سودا (1713 .1781) سے ہوتا ہے۔ انھوں نے اپنی ہجووں کے لئے قصیدہ ، مثنوی ، قطعہ، غزل ، رباعی ، غرض سبھی اصناف سخن استعمال کئے ہیں محمد حسین آزاد ”آب حیات“ میں لکھتے ہیں کہ سودا کا ”غنچہ“ نامی ایک غلام تھا جو ہر وقت خدمت میں رہتا تھا اور ساتھ قلم دان لئے پھرتا تھا۔ جب کسی سے بگڑتے تو فوراً پکارتے" ارے غنچے لا تو قلم دان، ذرا میں اس کی خبر تو لوں، یہ مجھے سمجھا کیا ہے۔ " سودا نے مختلف قسم کی ہجویات کہی ہیں۔ وہ جو معاصرانہ چشمک کی چھیڑ چھاڑ سے بھر پور ہیں یا پھر اخلاق کی اصلاح کے لئے لکھی ہیں یا جن میں اپنے دور کی سیاسی ابتری اور مالی بدحالی پر طنز ہے اور مضحکہ اُڑایا گیا ہے۔ سودا نے ایک ہاتھی اورگھوڑے کی بھی ہجویں لکھی ہیں۔ ان کی مشہور "تضحیک روزگار“ بظاہر ایک ناتواں گھوڑے کی ہجو ہے لیکن دراصل یہ مغلیہ سلطنت کے آخری دور کا استعارہ ہے جو اس دور کی سیاسی اور معاشی بدحالی کا ترجمان ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقار

قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت

وَقار آنا

قدر و منزلت زیادہ ہوجانا نیز متانت حاصل ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا

وَقار جانا

عزت جانا، قدر و منزلت ختم ہو جانا

وَقار کھونا

آبرو گنوانا، عزت کھونا، بے عزت ہونا

وَقار بَڑھنا

قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

وَقار جَمانا

وقار قائم کرنا

وَقار بَڑھانا

عزت بڑھانا، نام روشن کرنا، شان میں اضافہ کرنا

وَقار گَھٹانا

عزت گھٹانا، عزت ختم کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

وَقار و تَمکِیں

عزت اور بردباری، شان اور سنجیدگی

وَقار بَڑھ جانا

قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَقار بُلَند ہونا

عزت بڑھنا، عزت زیادہ ہونا، توقیر میں اضافہ ہونا

وَقار مِٹّی میں مِلانا

عزت گنوا دینا، ساکھ برباد کرنا

فَلَک وَقار

رک : فلک مآب .

ذی وَقار

سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت

عالی وَقار

بڑے جاہ و جلال والا، بڑے تحمّل والا، بلند مرتبہ، مخاطب کرنے کے لیے استعمال، محترم، عالی مرتبت

گَرْدُوں وَقار

بڑی منزلت اور مرتبے والا ، عالی وقار ، صاحب جاہ و جلال .

کوہ وَقار

پہاڑ جیسے وقار والا، بڑی متانت والا

بے وَقار

بے عزت، بے وقعت، ذلیل، خوار، اوچھا

صاحِبِ وَقَاْر

باوقار، بردبار

اَہلِ وَقار

رعب و داب والے لوگ، بڑے آدمی

عِزّ و وَقار

dignity, majesty, glory

اَمِیْنِ وَقارِ عِجْز و نِیاز

trustee of the dignity of humility and supplication

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَجْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَجْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone