تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَجو صَریح" کے متعقلہ نتائج

ہَجْو

(لفظا) کسی کی برائی کرنا، نفرت اور غصے وغیرہ کا اظہار، مذمت، ملامت، برائی، بد گوئی، عیب جوئی، دشنام طرازی

ہَجْو آمیز

عیب جوئی والا ، مذمت پر مبنی (عموما ً لہجہ) ، مذمت سے بھرا ہوا ، جس میں مذمت ملی ہوئی ہو (عموماً بیان و زبان یا لہجہ وغیرہ) ۔

ہَجْو آلُود

(لفظاً) بری باتوں میں لتھڑا ہوا ؛ (مجازاً) گالیوں بھرا ، دشنام والا (عموماً لہجے یا زبان و بیان وغیرہ) ۔

ہَجْو نِگار

ہجو لکھنے والا ، ہجو کہنے والا ۔

ہَجْو بازی

ہجو کرنے کا عمل ، (شاعری میں) کسی کی برائی کرنے کا عمل ۔

ہَجْو لِکھنا

رک : ہجو کہنا ۔

ہَجْو نِگاری

ہجو لکھنے کا عمل ، ہجو گوئی ۔

ہَجْو پَیرائی

نظم یا نثر میں ہجو کہنے کا عمل ، عیب گوئی ، برائی کرنے کا عمل ۔

اَجْوِبَہ

جوابات، سوالات کے حل

عَجْوَہ

کھجور کی ایک نوع جو مدینۂ منورہ میں ہوتی ہے اور نہایت شیریں ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَجو صَریح کے معانیدیکھیے

ہَجو صَریح

hajv-e-sariihहज्व-ए-सरीह

اصل: عربی

وزن : 22121

ہَجو صَریح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہجو جس میں کھل کر برائی بیان کی گئی ہو، ہجو ملیح (رک) کی ضد

English meaning of hajv-e-sariih

Noun, Feminine

  • openly criticizing

हज्व-ए-सरीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्पष्ट निंदा, साफ़-साफ़ निंदा, जिसमें कोई दुराव न हो, जिस में खुल कर बुराई बयान की गई हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَجو صَریح)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَجو صَریح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone