تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَجَرُ الْیَہُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَرُ الْیَہُود کے معانیدیکھیے
حَجَرُ الْیَہُود کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گول اور قدرے لمبوترہ پتّھر، جو پانی میں جلد پس جاتا ہے اس میں نر اور مادہ ہوتے ہیں، نر کا رن٘گ سفیدی مائل اور مادہ کا رن٘گ سرخی و تیرگی مائل ہوتا ہے، اسے پتھری کے عارضہ میں استعمال کرتے ہیں اور زخموں کے التیام کے واسطے بھی مفید سمجھا جاتا ہے
English meaning of hajar-ul-yahuud
Noun, Masculine
- Jews-stone, a calcareous stone used in medicine (found in Palestine, and resembling an olive or acorn), Helmintholithus judaicus
हजर-उल-यहूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक पत्थर जो दवा में काम आता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَجَرُ الْیَہُود)
حَجَرُ الْیَہُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔