تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجَرِ اَسْوَد" کے متعقلہ نتائج

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَرِ اَسْوَد کے معانیدیکھیے

حَجَرِ اَسْوَد

hajar-e-asvadहजर-ए-असवद

اصل: عربی

Roman

حَجَرِ اَسْوَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنگ سیاہ، ایک سیاہ پتھر جوکعبے کی اس دیوار میں باہر کی طرف نصب ہے، جو دروازے کی طرف من٘ھ کر کے کھڑے ہوں تو بائیں طرف ہے اور طواف کرتے وقت حاجی اسے بوسہ دیتے ہیں

Urdu meaning of hajar-e-asvad

Roman

  • sang syaah, ek syaah patthar jo kaabe kii is diivaar me.n baahar kii taraf nasab hai, jo darvaaze kii taraf munh kar ke kha.De huu.n to baa.e.n taraf hai aur tavaaf karte vaqt haajii use bosa dete hai.n

English meaning of hajar-e-asvad

Noun, Masculine

  • the black stone fixed at Ka'aba in Makkah

हजर-ए-असवद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह काला पत्थर जो मुसलमानों के पवित्र स्थान मक्के में काबे की दीवार में है और हज की परिक्रमा में उसका चुम्बन लिया जाता है, मुसलमानों का यह विश्वास है कि यह पत्थर स्वर्ग से लाया गया है, और इसे चूमने से पापों का नष्ट होना माना जाता है

حَجَرِ اَسْوَد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجَرِ اَسْوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجَرِ اَسْوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone