تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیوان" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیوان کے معانیدیکھیے

حَیوان

haivaanहैवान

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: حَیْوانات

اشتقاق: حیو

حَیوان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • انسان کے علاوہ وہ جان دار مخلوق جس میں قوۃ حس اور ارادی حرکت ہو، جاندار، جانور
  • (مجازاً) وحشی، تہذیب و تمدن اور آداب سے عاری، نادان، بیوقوف
  • زندہ ہونا
  • ۱۔ زندہ ہونا، ۲۔ زندگانی، فارسیوں نے دونوں معنوں میں بسکون دوم استعمال کیا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haivaan

Noun, Masculine, Singular

हैवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हर वह चीज़ जो प्राण रखती हो, जीवधारी, पशु, चौपाया, वन-पशु, जंतु, प्राणी, जंगली जानवर
  • ( लाक्षणिक) जंगली, असभ्य, उजड्ड, अशिष्ट, वहशी

حَیوان کے مترادفات

حَیوان کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone