تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیرت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیرت کے معانیدیکھیے
حَیرت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تعجّب، حیرانی، اچنبھا، بھوچکّاپن
- (تصوّف) مرتبۂ احدیت میں محو ہونے کو اور عارف کے دیدۂ دل سے تجلّی اسم ہوکر مشاہدہ کرنے کو کہتے ہیں، نیز حیرت سے مُراد ہے، خیال کا کسی چیز کو احاطۂ ادراک میں لانے سے عاجز ہونا
- فارسی موسیقی میں ایک مقام یا راگ
شعر
سلوٹیں ہیں مرے چہرے پہ تو حیرت کیوں ہے
زندگی نے مجھے کچھ تم سے زیادہ پہنا
حیرت سے جو یوں میری طرف دیکھ رہے ہو
لگتا ہے کبھی تم نے سمندر نہیں دیکھا
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو
کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو
English meaning of hairat
Noun, Feminine
- astonishment, amazement, surprise, wonder
हैरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आश्चर्य, विस्मय, तअज्जुब, हैरानी, अचंभा, भौचक्कापन
- (सूफ़ीवाद) एकत्व की स्थिति में लीन होने को और ब्रह्मज्ञानी के हृदय-मन से ईश्वरीय प्रकास के अनुभव को कहते हैं अर्थात आश्चर्य का अर्थ यह है कि ध्यान का किसी वस्तु को अपनी समझ के केंद्र में लाने से लाचार होना, निस्तब्धता
- फारसी संगीत में एक मुकाम या राग
حَیرت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیرت)
حَیرت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔