تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیْرَت زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیْرَت زَدَہ کے معانیدیکھیے
حَیْرَت زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حیران، بھونچکا، دن٘گ، متحیر
شعر
انہی حیرت زدہ آنکھوں سے دیکھے ہیں وہ آنسو بھی
جو اکثر دھوپ میں محنت کی پیشانی سے ڈھلتے ہیں
میں اپنے روبرو ہوں اور کچھ حیرت زدہ ہوں میں
نہ جانے عکس ہوں چہرہ ہوں یا پھر آئنہ ہوں میں
English meaning of hairat-zada
Persian, Arabic - Adjective
- amazed, astonished
حَیْرَت زَدَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیْرَت زَدَہ)
حَیْرَت زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔