تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیْرَت کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیْرَت کَدَہ کے معانیدیکھیے
حَیْرَت کَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- حیرت کا گھر، جہاں ہر بات حیران کن ہو (مُراد) دنیا، جہان
شعر
کبھی اس سمت کو بھی بہر تماشا نکلو
دل کا حیرت کدہ ایسا کوئی ویراں بھی نہیں
تری کائنات ایک حیرت کدہ
شناسا مگر اجنبی خد و خال
حیرت کدہ ہوں وہ کہ جسے لا مکاں کہیں
تم کیا سمجھ رہے ہو مجھے کیا نہیں ہوں میں
English meaning of hairat-kada
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- house of surprise, i.e. the world
हैरत-कदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जहाँ हर बात आश्चर्यजनक हो, जहाँ हर तरफ़ अचंभेवाली बातें हों, अर्थात दुनिया, संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیْرَت کَدَہ)
حَیْرَت کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔