تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیران نِگاہی" کے متعقلہ نتائج

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بے حال حالت

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

حال سے بے حال ہونا

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

حال بے حال کَرنا

حالت غیر کرنا، حالت خستہ کرنا، خراب خستہ کرنا

حال بے حال ہونا

حالت غیر ہونا ، خراب خستہ ہونا ، آپے سے باہر ہوجانا ، ہوش و حواس باختہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیران نِگاہی کے معانیدیکھیے

حَیران نِگاہی

hairaan-nigaahiiहैरान-निगाही

اصل: فارسی

وزن : 221122

حَیران نِگاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حیرت سے دیکھنے کی کیفیّت یا عمل

شعر

English meaning of hairaan-nigaahii

Noun, Feminine

  • amazed, astonished eyes

हैरान-निगाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आश्चर्य से देखने की अवस्था या क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیران نِگاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیران نِگاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone