تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیران کُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیران کُن کے معانیدیکھیے
حَیران کُن کے اردو معانی
صفت
- حیران کرنے والا، حیرت میں ڈالنے والا، تعجّب ان٘گیز
شعر
ان پر بھی کھل سکا نہ افق کا طلسمی راز
حیران کن کرشمۂ فن کار دیکھ کر
رات اندر اتر کے دیکھا ہے
کتنا حیران کن تماشا ہے
حیران کن تھی چپ بھی تمہاری مرے لیے
بولے ہو اب تو بات بھی تم نے عجیب کی
English meaning of hairaan-kun
Adjective
- amazing, surprising
हैरान-कुन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हैरान करने वाला, हैरत में डालने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیران کُن)
حَیران کُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔