تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیران کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیران کار کے معانیدیکھیے
حَیران کار کے اردو معانی
صفت
- ہکّابکّا ، متحیّر ، ششدر.
شعر
حیران کار ہوں ترے رخسار صاف کا
سکتہ ہو آئنہ جو ترے روبرو کریں
جوں نقش پا ہے غربت حیران کار اس کی
آوارہ ہو وطن سے جو یار تک نہ پہنچا
خدا جو شانہ ہمیں بناتا تو ہم خلش ہوتے اپنے دل کی
خدا جو آئینہ ہم کو کرتا تو اپنے حیران کار ہوتے
English meaning of hairaan-kaar
Adjective
- astonishing
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیران کار)
حَیران کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔