تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیکَلِ سُلیمَانی" کے متعقلہ نتائج

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَوجُودَہ نَسل

آج کل کی نسل ، نئی نسل کے لوگ ، عہد حاضر کے لوگ

مَوجُودَہ زَمانَہ

زمانہء حال ، موجودہ دور

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

مَوجُوداتِ عالَم

دنیا اور اس کے موجودات ؛ مراد : دنیا ، کائنات

مَوجُوداتِ ثَلاثَہ

جمادات ، نباتات اور حیوانات (بشمول انسان)

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

مَوجُوداتِ ایزِدی

خداوندتعالیٰ کی پیدا کردہ تمام کائنات ، مخلوقات وغیرہ ، قدرتی چیزیں ، فطری باتیں

مَوجُوداتِ مُتَعَیَّنَہ

طے شدہ اشیا ، مقرر کردہ اشیا یا امور

مَوجُوداتِ مُمکِنَہ

کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں

مَوْجُودات

موجود چیزیں، مخلوقات، کائنات، وہ کل چیزیں جو خدا تعالیٰ نے پیدا کی ہیں

مَوجُودات ہونا

معائنہ کیا جانا ، جانچ پڑتال عمل میں آنا ، تنقیح یا حساب کتاب ہونا

مَوجُودات دینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرانا ، حساب کتاب کرانا

مَوجُودات لینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرنا ، گننا ، شمار کرنا ، حساب کتاب کرنا یا لینا ، حاضری لینا ، جائزہ لینا ، مال و متاع ، اثاثہ دیکھنا ، تنقیح کرنا

حالاتِ مَوجُودَہ

موجودہ زمانے کے واقعات یا کیفیتیں

حالَتِ مَوجُودَہ

اس وقت کی حقیقت، موجودہ حیثیت

بَہ حالاتِ مَوجُودَہ

اس وقت کے حالات دیکھتے ہوئے

بَہ حالَتِ مَوجُودَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیکَلِ سُلیمَانی کے معانیدیکھیے

ہَیکَلِ سُلیمَانی

haikal-e-sulaimaaniiहैकल-ए-सुलैमानी

اصل: عربی

وزن : 2121222

دیکھیے: ہَیکَلِ سُلَیمان

ہَیکَلِ سُلیمَانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی، جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں

English meaning of haikal-e-sulaimaanii

Noun, Masculine

  • Solomon's Temple in Jerusalem

हैकल-ए-सुलैमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोलोमन मन्दिर अथवा सालोमन मंदिर का उल्‍लेख बाइबिल में प्रथम मंदिर के नाम से मिलता है। इस मंदिर का निर्माण 10वीं शताब्‍दी ईसा पूर्व में हुआ था। लेकिन बेबीलोन के शासकों ने 586 ई. में इसे तोड़ डाला था। बाद में इस मंदिर का पुर्नर्निमाण किया गया। आज भी इस मंदिर के अवशेषों को देखा जा सकता है। यह मंदिर हिब्रू संप्रदाय से संबंधित है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیکَلِ سُلیمَانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیکَلِ سُلیمَانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone