تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیْجان" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیْجان کے معانیدیکھیے

ہَیْجان

haijaanहैजान

اصل: عربی

وزن : 221

Roman

ہَیْجان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوش، ابال
  • تیزی، شدت، زور، غلبہ
  • (نفسیات) ایک عارضی ذہنی کیفیت جو کچھ دیر بعد ختم ہو جاتی ہے( مثلاً) غصہ، حیرت، شہوت غیرہ) کوئی شدید احساس، جذبہ
  • سرکشی، مفسدہ پردازی، شورش، فساد
  • (طبیعیات) برانگیختگی، مشتعلی، جوش آفرینی
  • شہوت کا جوش، جنسی جذبات کا زور
  • بے چینی، اضطراب

    مثال پریشانیوں سے بھی آدمی ہیجان میں مبتلا ہو جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of haijaan

Roman

  • josh, ubaal
  • tezii, shiddat, zor, Galba
  • (nafasiyaat) ek aarizii zahnii kaifiiyat jo kuchh der baad Khatm ho jaatii hai( masalan) Gussaa, hairat, shahvat geraa) ko.ii shadiid ehsaas, jazbaa
  • sarakshii, mafsdaaprdaazii, shorish, fasaad
  • (tabiiayaat) baraangiiKhatgii, mashtaalii, josh aafriinii
  • shahvat ka josh, jinsii jazbaat ka zor
  • bechainii, izatiraab

English meaning of haijaan

Noun, Masculine

  • agitation, excitation, excitement, fury
  • commotion
  • (Physics) excitation
  • (Psychology) emotion
  • turbulence

    Example Parshaniyon se bhi aadami haijan mein mubtala ho jata hai

हैजान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवेग, आवेश, जोश, उबाल, उत्तेजना
  • तीव्रता, तेज़ी, ज़ोर
  • अशांति, गड़बड़ी, सरकशी, फ़साद
  • (मनोविज्ञान) मन की एक अस्थायी स्थिति जो क्षणिक होती है और कुछ समय पश्चात समाप्त हो जाती है (जैसे: क्रोध, आश्चर्य और वासना आदि) कोई तीव्र चेतना, भावना
  • (भौतिक विज्ञान) कोलाहल, शोर
  • कामवासना की तीव्र इच्छा, कामोत्तेजना
  • बेचैनी, व्याकुलता

    उदाहरण परेशानियों से भी आदमी हैजान में मुब्तला हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیْجان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیْجان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone