تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیجان پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَفْروخْتَہ

روشن (آگ یا شمع وغیرہ)

اَفْروخْتَہ کَرنا

(کسی کو) اکسانا، ابھارنا

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

شَمْعِ اَفْروخْتَہ

روشن کی ہوئی شمع

آتِشِ اَفْروخْتَہ

بھڑکی ہوئی آگ، وہ آگ جس سے شعلے بلند ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیجان پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَیجان پَیدا کَرنا

haijaan paidaa karnaaहैजान पैदा करना

محاورہ

ہَیجان پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • احساس یا جذبے میں شدت پیدار کرنا، کسی کیفیت کو ابھارنا نیز بھڑکانا، مستعل کرنا، منفی یا مثبت حالت میں مبتلا کرنا

English meaning of haijaan paidaa karnaa

  • agitate, excite or stir up (anger, tumult, etc.)

हैजान पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • एहसास या जज़बे में शिद्दत पैदार करना, किसी कैफ़ीयत को उभारना नीज़ भड़काना, मसताल करना, मनफ़ी या मुसबत हालत में मुबतला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیجان پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیجان پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone