اردو، انگلش اور ہندی میں حَیف صَد حَیف کے معانیدیکھیے
حَیف صَد حَیف کے اردو معانی
فارسی، عربی - فجائیہ
- بہت زیادہ افسوس یا مایوسی کے موقع پر بولا جاتا ہے، مُترادف: افسوس صد افسوس
شعر
حیف صد حیف تجھے دیکھ نہیں پاتا میں
شکر صد شکر اجالے نظر آتے ہیں مجھے
دل پہ ہر حال میں ہے صحبت نا جنس حرام
حیف صد حیف کہ نا جنسوں میں شامل رہیے
حیف صد حیف کہ دنیائے طرب میں کھو کر
کر لیا درد کے ماروں سے کنارا تم نے
English meaning of haif-sad-haif
Persian, Arabic - Interjection
- Alas! hundred times Alas
हैफ़-सद-हैफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विस्मयादिबोधक
- बहुत अधिक अफ़सोस या उदासी के मौक़ा पर बोला जाता है, समानार्थक शब्द: अफ़सोस सद अफ़सोस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیف صَد حَیف)
حَیف صَد حَیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔