تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیئَت مَجمُوعی" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیئَت مَجمُوعی کے معانیدیکھیے

ہَیئَت مَجمُوعی

hai.at-e-majmuu'iiहैअत-ए-मजमू'ई

اصل: عربی

وزن : 212222

ہَیئَت مَجمُوعی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عام حالت اور شکل، کسی شخص یا معاشرے کی مجموعی حالت، (کسی چیز یا عمل کی) کلی حیثیت نیز ہیئت ترکیبی

English meaning of hai.at-e-majmuu'ii

Noun, Feminine

  • collective form or mass, general condition, the person's or society's condition

हैअत-ए-मजमू'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई वस्तु अपने सारे अंगों के साथ, सामान्य स्थिति, किसी व्यक्ति या समाज की संपूर्ण स्थिती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیئَت مَجمُوعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیئَت مَجمُوعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone