تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیئَت بَدَلنا" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیئَت بَدَلنا کے معانیدیکھیے

ہَیئَت بَدَلنا

hai.at badalnaaहैअत-बदलना

اصل: عربی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَیئَت بَدَلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ساخت بدل دینا، کسی اور صورت میں ڈھالنا
  • شکل و صورت بدل جانا، رنگ روپ نکھر آنا
  • بھیس بدل لینا، کوئی اور روپ اختیار کرنا
  • چہرہ بگڑ جانا، حلیہ خراب ہونا

Urdu meaning of hai.at badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaKhat badal denaa, kisii aur suurat me.n Dhaalnaa
  • shakl-o-suurat badal jaana, rang ruup nikhar aanaa
  • bhes badal lenaa, ko.ii aur ruup iKhatiyaar karnaa
  • chehra biga.D jaana, hulyaa Kharaab honaa

English meaning of hai.at badalnaa

Compound Verb

  • face changing, face deterioration, disguise, take another form

हैअत-बदलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • संरचना या ढाँचा बदल देना, किसी और रूप में ढालना
  • शक्ल एवं सूरत बदल जाना, रंग-रूप निखर आना
  • भेस बदल लेना, कोई और रूप धारण करना
  • चेहरा बिगड़ना, बहरूप ख़राब होना,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیئَت بَدَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیئَت بَدَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone