تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہے بَڑے مَکَّر سے، روٹی کھاوے شَکَر سے" کے متعقلہ نتائج

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَڑے بَڑے

نامور ، سورما ، دولتمند ، عالی خاندان ، صاحب علم و فن اشخاص

بَڑے بِیڈَھب ہو

بڑے چالاک ہو، بڑے شرارتی ہو

بَڑے بول

بڑا بول (رک) کی جمع

بَڑے آئے

بڑا آیا کی جمع, طنزاً: اتنی وقعت نہیں ہے، منصب نہیں ہے، حق نہیں ہے

بَڑے بِے تُکے ہو

بہت واہیات بکتے ہو

بَڑے پاک ہو

بہت بے غیرت ، بے شرم لچے یا شہدے ہو

بَڑے جی

اجنبی بڑے بوڑھے یا سن رسیدہ شخص کو مخاطب کرنے کا کلمہ

بَڑے رُسْتَم ہیں

بہت بہادر ہیں، (طنزاً) بزدل ہیں

بَڑے بُزُرْگ ہیں

خدا رسیدہ یا کامل ہیں

بَڑے حَضْرَت

پچیت، چالاک، شریر، فتنہ پرداز

بَڑے رُسْتَم

بہت بہادر اور سورما

بَڑے اَبّا

باپ ، چچا ، (جو باپ سے بڑا ہو یعنی تایا) ، خسر ، دادا

بَڑے مِیاں

بڑے بوڑھے، اجنبی یا ملازم وغیرہ سے خطاب کا کلمہ

بَڑے پِیر

حضرت غوث الاعظم عبدالقادر جن کا مزار بغداد شریف میں ہے اور جن کی یادگار میں (ماہ ربیع الآخر میں) گیارہویں کی تقریب منائی جاتی ہے (صوفیہ کا قادریہ سلسلہ انہیں سے ملتا ہے)

بَڑے چَلتے پُرزے ہیں

بہت چالاک ہیں

بَڑے مَزے سے

بہت آرام سے ، نہایت اطمینان سے

بَڑے دَتار ہیں

(طنزاً) بڑے سخی ہیں

بَڑے حُضُور

گھر کے بزرگ ، باپ دادا یا سرپرست وغیرہ

بَڑے صاحِب

عدالت کا اعلیٰ حاکم : کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، ضلع کا اعلیٰ افسر ؛ کسی بھی دفتر کا اعلیٰ افسر ؛ گھر کا بڑا بوڑھا ، کسی اونْچے گھرانے کا برا بیٹا وغیرہ

بَڑے بَڑے سامان ہونا

بہت انتظام ہونا، کافی عمدہ ساز و سامان کا انتظام کیا جانا

بَڑے بُوڑھے

بڑا بوڑھا کی جمع

بَڑے زُہد کا پَیسہ

بڑے محنت و مشقت سے کمائی ہوئی دولت

بَڑے کھابوں

بڑے دقت سے ، بڑی مشکلوں سے

بَڑے دِل کا

بڑے ہمت والا، عالی حوصلہ، سخی

بَڑے پیٹ کا

بڑے ظرف کا ، بڑے حوصلے کا

بَڑے زورسات

بہت تاکید اصرار اور دعوے سے

بَڑے صاحِبِ شَوق ہو

بہت احمق ہو

بَڑے سے بَڑا

حقیقی بڑا وہ ہے جس پر اضافہ ہوسکے اس کے لیے اردو میں کہتے ہیں بڑے سے بڑا

بَڑے پالے کا

بڑے ظرف کا ، بڑے حوصلے کا

بَڑے کام آنا

امداد دینا، مصیبت میں آڑنے آنا، بہت مفید ثابت ہونا

بَڑے پاپَڑ بیلے ہیں

(has/have) striven hard (for it)

بَڑے کارْخانے

بڑا کارخانہ (رک) کی جمع

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے

دولتمند گھرانا جس چیز کو تھوڑا سمجھ کے دے وہ بھی عام لوگوں کے لیے بہت ہے

بَڑے زور ساتھ

بہت تاکید اصرار اور دعوے سے

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

بَڑے گَھر جانا

مر جانا ؛ جیل خانے جانا

بَڑے دانْت پِیسے

بڑے مشقت اُٹھائی ، طمع کی ، غصہ کیا

بَڑے پِیر صاحِب

Sheikh Abdul Qadir Jeelani

بَڑے پاپَڑ بیلے

بری محنت کی ، بیماری اٹھائی ، تکلیف بھگتی

بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ

رک : بڑے میاں تو بڑے الخ

بَڑے ذاتِ شَرِیف

بہت پچیت، شریر، فتنہ پرداز

بَڑے گَھر پَڑے پَتَّھر ڈھو ڈھو مَرے

اونْچے خاندان میں رشتہ ہونے سے قسم قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، مالدار کے پاس رہ کر کامیاب نہ ہونا بدنصیبی اونْچا خاندان تکلیف میں مبتلا رہتا ہے

بَڑے پَیمانے پَر

بڑے اہتمام سے، بہت وسعت، کثرت، مدارات بڑے پیمانے پر ہورہی ہے

بَڑے بِیچارے نِکلے

(طنزاً) جب کوئی نصیحت کے طور پر کوئی بات کہے تو کہتے ہیں، تم کون کہنے والے ہو

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَیَہَا پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے

بَڑے گَھر لے جانا

جیل خانے میں لے جانا ، قید کردینا

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن

امیروں کا بچا ہوا کھانا

بَڑے باپ کا بیٹا

کسی بڑے مالدار یا مشہور شخص کا بیٹا، عالی خاندان، ذی عزت، صاحب حیثیت و ہمت، صاحب علم و فن کا فرزند

بَڑے خَزانے کی خَیر

شاہی خزانے کو اللہ سلامت یا محفوظ رکھے

بَڑے باپ کی بیٹی

مشہور یا قابل آدمی کی لڑکی

بَڑے جانْوَر کا گوشْت

گائے یا بھینْس کا گوشت ؛ سور کا گوشت

بَڑے ٹھاٹ باٹ سے

with great pomp and show, magnificently, splendidly

بَڑے کان کا چَمْگادَڑ

ایک قسم کا چمگادڑ جس کے کان بڑے اور ناک پر پتی کی شکل کی ایک باریک جھلی ہوتی ہے

بَڑے دَھڑے کا آدمی

بہت رعب داب والا شخص

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گدھا پُوچھے کِتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہے بَڑے مَکَّر سے، روٹی کھاوے شَکَر سے کے معانیدیکھیے

ہے بَڑے مَکَّر سے، روٹی کھاوے شَکَر سے

hai ba.De makkar se, roTii khaave shakar seहै बड़े मक्कर से, रोटी खावे शकर से

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہے بَڑے مَکَّر سے، روٹی کھاوے شَکَر سے کے اردو معانی

  • دنیا مکر سے حاصل ہوتی ہے ، مکر کرنے والا فائدے اٹھاتا ہے اور راحت و لذت کی زندگی بسر کرتا ہے

Urdu meaning of hai ba.De makkar se, roTii khaave shakar se

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa makar se haasil hotii hai, makar karne vaala faayde uThaataa hai aur raahat-o-lazzat kii zindgii basar kartaa hai

है बड़े मक्कर से, रोटी खावे शकर से के हिंदी अर्थ

  • दुनिया चालाकी से हासिल होती है, चालाकी करने वाला फ़ायदे उठाता है और आराम और आनंद की ज़िंदगी बिताता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَڑے بَڑے

نامور ، سورما ، دولتمند ، عالی خاندان ، صاحب علم و فن اشخاص

بَڑے بِیڈَھب ہو

بڑے چالاک ہو، بڑے شرارتی ہو

بَڑے بول

بڑا بول (رک) کی جمع

بَڑے آئے

بڑا آیا کی جمع, طنزاً: اتنی وقعت نہیں ہے، منصب نہیں ہے، حق نہیں ہے

بَڑے بِے تُکے ہو

بہت واہیات بکتے ہو

بَڑے پاک ہو

بہت بے غیرت ، بے شرم لچے یا شہدے ہو

بَڑے جی

اجنبی بڑے بوڑھے یا سن رسیدہ شخص کو مخاطب کرنے کا کلمہ

بَڑے رُسْتَم ہیں

بہت بہادر ہیں، (طنزاً) بزدل ہیں

بَڑے بُزُرْگ ہیں

خدا رسیدہ یا کامل ہیں

بَڑے حَضْرَت

پچیت، چالاک، شریر، فتنہ پرداز

بَڑے رُسْتَم

بہت بہادر اور سورما

بَڑے اَبّا

باپ ، چچا ، (جو باپ سے بڑا ہو یعنی تایا) ، خسر ، دادا

بَڑے مِیاں

بڑے بوڑھے، اجنبی یا ملازم وغیرہ سے خطاب کا کلمہ

بَڑے پِیر

حضرت غوث الاعظم عبدالقادر جن کا مزار بغداد شریف میں ہے اور جن کی یادگار میں (ماہ ربیع الآخر میں) گیارہویں کی تقریب منائی جاتی ہے (صوفیہ کا قادریہ سلسلہ انہیں سے ملتا ہے)

بَڑے چَلتے پُرزے ہیں

بہت چالاک ہیں

بَڑے مَزے سے

بہت آرام سے ، نہایت اطمینان سے

بَڑے دَتار ہیں

(طنزاً) بڑے سخی ہیں

بَڑے حُضُور

گھر کے بزرگ ، باپ دادا یا سرپرست وغیرہ

بَڑے صاحِب

عدالت کا اعلیٰ حاکم : کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، ضلع کا اعلیٰ افسر ؛ کسی بھی دفتر کا اعلیٰ افسر ؛ گھر کا بڑا بوڑھا ، کسی اونْچے گھرانے کا برا بیٹا وغیرہ

بَڑے بَڑے سامان ہونا

بہت انتظام ہونا، کافی عمدہ ساز و سامان کا انتظام کیا جانا

بَڑے بُوڑھے

بڑا بوڑھا کی جمع

بَڑے زُہد کا پَیسہ

بڑے محنت و مشقت سے کمائی ہوئی دولت

بَڑے کھابوں

بڑے دقت سے ، بڑی مشکلوں سے

بَڑے دِل کا

بڑے ہمت والا، عالی حوصلہ، سخی

بَڑے پیٹ کا

بڑے ظرف کا ، بڑے حوصلے کا

بَڑے زورسات

بہت تاکید اصرار اور دعوے سے

بَڑے صاحِبِ شَوق ہو

بہت احمق ہو

بَڑے سے بَڑا

حقیقی بڑا وہ ہے جس پر اضافہ ہوسکے اس کے لیے اردو میں کہتے ہیں بڑے سے بڑا

بَڑے پالے کا

بڑے ظرف کا ، بڑے حوصلے کا

بَڑے کام آنا

امداد دینا، مصیبت میں آڑنے آنا، بہت مفید ثابت ہونا

بَڑے پاپَڑ بیلے ہیں

(has/have) striven hard (for it)

بَڑے کارْخانے

بڑا کارخانہ (رک) کی جمع

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے

دولتمند گھرانا جس چیز کو تھوڑا سمجھ کے دے وہ بھی عام لوگوں کے لیے بہت ہے

بَڑے زور ساتھ

بہت تاکید اصرار اور دعوے سے

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

بَڑے گَھر جانا

مر جانا ؛ جیل خانے جانا

بَڑے دانْت پِیسے

بڑے مشقت اُٹھائی ، طمع کی ، غصہ کیا

بَڑے پِیر صاحِب

Sheikh Abdul Qadir Jeelani

بَڑے پاپَڑ بیلے

بری محنت کی ، بیماری اٹھائی ، تکلیف بھگتی

بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ

رک : بڑے میاں تو بڑے الخ

بَڑے ذاتِ شَرِیف

بہت پچیت، شریر، فتنہ پرداز

بَڑے گَھر پَڑے پَتَّھر ڈھو ڈھو مَرے

اونْچے خاندان میں رشتہ ہونے سے قسم قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، مالدار کے پاس رہ کر کامیاب نہ ہونا بدنصیبی اونْچا خاندان تکلیف میں مبتلا رہتا ہے

بَڑے پَیمانے پَر

بڑے اہتمام سے، بہت وسعت، کثرت، مدارات بڑے پیمانے پر ہورہی ہے

بَڑے بِیچارے نِکلے

(طنزاً) جب کوئی نصیحت کے طور پر کوئی بات کہے تو کہتے ہیں، تم کون کہنے والے ہو

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَیَہَا پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے

بَڑے گَھر لے جانا

جیل خانے میں لے جانا ، قید کردینا

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن

امیروں کا بچا ہوا کھانا

بَڑے باپ کا بیٹا

کسی بڑے مالدار یا مشہور شخص کا بیٹا، عالی خاندان، ذی عزت، صاحب حیثیت و ہمت، صاحب علم و فن کا فرزند

بَڑے خَزانے کی خَیر

شاہی خزانے کو اللہ سلامت یا محفوظ رکھے

بَڑے باپ کی بیٹی

مشہور یا قابل آدمی کی لڑکی

بَڑے جانْوَر کا گوشْت

گائے یا بھینْس کا گوشت ؛ سور کا گوشت

بَڑے ٹھاٹ باٹ سے

with great pomp and show, magnificently, splendidly

بَڑے کان کا چَمْگادَڑ

ایک قسم کا چمگادڑ جس کے کان بڑے اور ناک پر پتی کی شکل کی ایک باریک جھلی ہوتی ہے

بَڑے دَھڑے کا آدمی

بہت رعب داب والا شخص

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گدھا پُوچھے کِتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہے بَڑے مَکَّر سے، روٹی کھاوے شَکَر سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہے بَڑے مَکَّر سے، روٹی کھاوے شَکَر سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone