تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتَہ دوسْت" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتَہ دوسْت کے معانیدیکھیے

ہَفْتَہ دوسْت

hafta-dostहफ़्ता-दोस्त

اصل: فارسی

وزن : 2221

ہَفْتَہ دوسْت کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وہ جو روز نیا دوست بنائے، وہ جو روز نیا دوست کرے اور کسی کی دوستی پر قائم نہ رہے، چند روزہ دوست، وقتی یار
  • وہ شخص جس سے دور کی جان پہچان ہو، معمولی واقف
  • وہ جو بہت راہ چلنے سے تھک گیا ہو
  • (مجازاً) ہرجائی، بے وفا

English meaning of hafta-dost

Adjective, Masculine

  • a week's acquaintance, a slight acquaintance
  • inconstant friend
  • the one who get tired to walk on long way
  • (Metaphorically) disloyal, inconstant (in love or friendship)

हफ़्ता-दोस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वो जो रोज़ नया दोस्त करे और किसी की दोस्ती पर स्थिर न रहे, वो जो रोज़ नया दोस्त बनाए, क्षणिक या अस्थाई मित्र
  • वह व्यक्ति जिससे दूर की जान-पहचान हो, साधारण जान-पहचान वाला
  • वो जो बहुत रास्ता चलने से थक गया हो
  • (लाक्षणिक) हरजाई, बेवफ़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتَہ دوسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتَہ دوسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone