تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت سَلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت سَلام کے معانیدیکھیے
ہَفْت سَلام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سات سلام، جو قرآن شریف میں ہیں، یعنی (۱) سَلام’‘ قَولًا مِّن رَّبِ رَّحیم (سورۂ یٰسین، آیت نمبر۵۸) (۲) سَلام’‘ عَلیٰ اِبْراہِیم (سورئہ صَفّٰت، آیت نمبر۱۰۹) (۳) سَلام’‘ عَلیٰ ُ نوحٍ فِی الْعالَمِینَ (سورئہ صَفّٰت، آیت نمبر۷۹) (۴) سَلام’‘ عَلیٰ موسیٰ وَ ہارونَ (سورئہ صَفّٰت، آیت نمبر۱۲۰) (۵) سَلام’‘ عَلیٰ اِلْیاسینَ (سورئہ صَفّٰت، آیت نمبر۱۳۰) (۶) سَلام’‘ عَلَیکُم طِبْتُم فَادخلوہا خالِدینَ (سورۃالزمر، آیت نمبر۷۳) (۷) سَلام’‘ ھِیَ حتّیٰ مَطْلَعِ الْفَجر(سورۃ القدر، آیت نمبر۵)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت سَلام)
ہَفْت سَلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔