تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت پَرْدَۂِ چَشْم" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت پَرْدَۂِ چَشْم کے معانیدیکھیے

ہَفْت پَرْدَۂِ چَشْم

haft-parda-e-chashmहफ़्त-पर्दा-ए-चशम

اصل: فارسی

وزن : 2121221

Roman

ہَفْت پَرْدَۂِ چَشْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھ کے سات پردے جن کے نام یہ ہیں ملتحمہ، قرنیہ، عنبیہ، عنکبوتیہ، شبکیہ، مشیمیہ، صلبیہ

Urdu meaning of haft-parda-e-chashm

Roman

  • aa.nkh ke saat parde jin ke naam ye hai.n multahima, qarniiyaa, inbiiyaa, ankbuutiiyaa, shabkiih, mashiimiih, salbiih

English meaning of haft-parda-e-chashm

Noun, Masculine

  • the seven layers of eye

हफ़्त-पर्दा-ए-चशम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख के सातों पर्दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت پَرْدَۂِ چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت پَرْدَۂِ چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone