تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت جوش" کے متعقلہ نتائج

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

جان کی بازی لَگانا

جان دے دینا، جان قربان کر دینا، سخت مقابلہ قبول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت جوش کے معانیدیکھیے

ہَفْت جوش

haft-joshहफ़्त-जोश

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

ہَفْت جوش کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) سات دفعہ ابالا یا جوش دیا ہوا، گلا ہوا (خصوصاً پیتل)
  • (آہن گری) دھات جو سات دھاتوں سونا، چاندی، تانبا، لوہا، رانگا، جست اور سیسہ سے مرکب ہو، سات دھاتوں کا مرکب یہ بہت مضبوط ہوتا ہے

Urdu meaning of haft-josh

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) saat dafaa ubaalaa ya josh diyaa hu.a, gila hu.a (Khusuusan piital
  • (aahan girii) dhaat jo saat dhaato.n sonaa, chaandii, taa.nba, lohaa, raangaa, jast aur siisaa se murkkab ho, saat dhaato.n ka murkkab ye bahut mazbuut hotaa hai

English meaning of haft-josh

Adjective

  • (Lexical) seven times boiled or heated
  • a metal compounded of iron, antimony, lead, gold, tin, copper, and silver

हफ़्त-जोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) सात बार उबाला या जोश दिया हुआ, गला हुआ (विशेषतः पीतल)
  • ( लोहारी) धात जो सात धातों सोना, चाँदी, ताँबा, लोहा, रांगा, जस्त और सीसा से मिश्रित हो, सातों धातुओं का योग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

جان کی بازی لَگانا

جان دے دینا، جان قربان کر دینا، سخت مقابلہ قبول کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت جوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت جوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone