تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت اِمام" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھائی پَڑھائی

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت اِمام کے معانیدیکھیے

ہَفْت اِمام

haft-imaamहफ़्त-इमाम

وزن : 21121

ہَفْت اِمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ف)مذکر۔ ۱۔ امام اعظم ابوحنیفہ ؒ کوفی۲۔ امام شافعیؒ ۳۔اماممالکؒ۴۔ امام احمد بن حنبل ۵۔امام ابویوسف۶۔امام محمد۷۔امام زفر۔
  • سات ائمہ فقہ، (۱۔ امام اعظم ابوحنیفہ (کوفی) ۲۔ امام شافعی ۳۔ امام مالک ۴۔ امام احمد بن حنبل ۵۔ امام یوسف ۶۔ امام محمد ۷۔ امام زفر)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت اِمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت اِمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone