تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِید" کے متعقلہ نتائج

حَدِید

لوہا، آہن، فولاد، آہنی خول

حَدِیدِ صِینی

ایک قسم کا بھاری پتّھر جو چکنا اور نرم ہوتا ہے، رن٘گ سُرخ اور سیاہی مائل ہوتا ہے، صندل حدیدی، سنگ خمار

حَدِیْدُ الذِہْن

ذہین، عقلمند

حَدِیدَہ

ایک اوزار جس سے تار کھین٘چتے ہیں، ایک مضبوط چھڑی جس کے سرے پر لوہا لگا ہوتا ہے اور فقیر اپنے سر چھاتی یا اور کسی عضو میں مارتے اور بددعا دیتے ہیں جب تک انھیں خیرات نہ دی جائے

حَدِیدِی

حدید سے منسوب یا متعلق، لوہے کا، آہنی

سَن٘گِ حَدِید

رن٘گ کالا چمک دار، سطح چکنی، زیورات میں قدیم زمانے سے مُستعمل لوہے کی آمیزش کے سبب یہ نام پڑا اس کے طبی فوائد بھی بہت سے بتائے جاتے ہیں، سنگ آہن رُبا، سنگ مقناطیس، حجرالحدید، اسکورل، فارسی خماہان، عربی میں سلکان مہرہ یا صندل حدیدی کہتے ہیں

خُبْث الْحَدِید

لوہے کا میل، زنگ، چرک آہن

زَعْفَرانُ الْحَدِید

لوہے کا زن٘گ

حَجَرُ الْحَدِید

سیاہ مائل بہ سرخی ایک پتّھر جو لوہے کو اپنی طرف کھین٘چتا ہے، سن٘گ مقناطیس، سن٘گ آہن ربا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِید کے معانیدیکھیے

حَدِید

hadiidहदीद

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: حَدّاد

اشتقاق: حَدَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

حَدِید کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • لوہا، آہن، فولاد، آہنی خول

شعر

Urdu meaning of hadiid

Roman

  • lohaa, aahan, faulaad, aahanii Khaul

English meaning of hadiid

Noun, Masculine, Singular

हदीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حَدِید کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَدِید

لوہا، آہن، فولاد، آہنی خول

حَدِیدِ صِینی

ایک قسم کا بھاری پتّھر جو چکنا اور نرم ہوتا ہے، رن٘گ سُرخ اور سیاہی مائل ہوتا ہے، صندل حدیدی، سنگ خمار

حَدِیْدُ الذِہْن

ذہین، عقلمند

حَدِیدَہ

ایک اوزار جس سے تار کھین٘چتے ہیں، ایک مضبوط چھڑی جس کے سرے پر لوہا لگا ہوتا ہے اور فقیر اپنے سر چھاتی یا اور کسی عضو میں مارتے اور بددعا دیتے ہیں جب تک انھیں خیرات نہ دی جائے

حَدِیدِی

حدید سے منسوب یا متعلق، لوہے کا، آہنی

سَن٘گِ حَدِید

رن٘گ کالا چمک دار، سطح چکنی، زیورات میں قدیم زمانے سے مُستعمل لوہے کی آمیزش کے سبب یہ نام پڑا اس کے طبی فوائد بھی بہت سے بتائے جاتے ہیں، سنگ آہن رُبا، سنگ مقناطیس، حجرالحدید، اسکورل، فارسی خماہان، عربی میں سلکان مہرہ یا صندل حدیدی کہتے ہیں

خُبْث الْحَدِید

لوہے کا میل، زنگ، چرک آہن

زَعْفَرانُ الْحَدِید

لوہے کا زن٘گ

حَجَرُ الْحَدِید

سیاہ مائل بہ سرخی ایک پتّھر جو لوہے کو اپنی طرف کھین٘چتا ہے، سن٘گ مقناطیس، سن٘گ آہن ربا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone