تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈِّیاں چُور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَد مَسْت

نشے میں دھت، بری طرح مدہوش، نفس پرست، زانی، شراب خوار

بَدْ مَسْتی

مدہوش یا بدمست ہونے کی کیفیت، شراب وغیرہ کے نشہ میں مست ہونا، بدمست ہونے کی کیفیت، نشہ میں چور ہونے کی کیفیت، مدہوشی، متوالا پن

بد مستیاں

شہوت پرستی، شرارت، پاگل پن

مَسْتوں کی بَڑ

دیوانوں کی بڑ ؛ شرابیوں کی بے معنی باتیں ؛ بے ہودہ بات ، بکواس ۔

مُسْتَعْبَد

مشکل، ناممکن الحصول

مُشْت بَعْد اَز جَنْگ

کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈِّیاں چُور کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَڈِّیاں چُور کَرنا

haDDiyaa.n chuur karnaaहड्डियाँ चूर करना

محاورہ

Roman

ہَڈِّیاں چُور کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ ہڈیاں ریزہ ریزہ کرنا۔؎
  • ہڈیاں ریزہ ریزہ کرنا ، بہت پیٹنا ؛ سخت جسمانی سزا دینا۔

Urdu meaning of haDDiyaa.n chuur karnaa

Roman

  • ۔ haDDiyaa.n reza reza karnaa।
  • haDDiyaa.n reza reza karnaa, bahut piiTnaa ; saKht jismaanii sazaa denaa

हड्डियाँ चूर करना के हिंदी अर्थ

  • हड्डियाँ टुकड़े टुकड़े करना, बहुत पीटना, कठोर शारीरिक दंड देना, सख़्त जिस्मानी सज़ा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد مَسْت

نشے میں دھت، بری طرح مدہوش، نفس پرست، زانی، شراب خوار

بَدْ مَسْتی

مدہوش یا بدمست ہونے کی کیفیت، شراب وغیرہ کے نشہ میں مست ہونا، بدمست ہونے کی کیفیت، نشہ میں چور ہونے کی کیفیت، مدہوشی، متوالا پن

بد مستیاں

شہوت پرستی، شرارت، پاگل پن

مَسْتوں کی بَڑ

دیوانوں کی بڑ ؛ شرابیوں کی بے معنی باتیں ؛ بے ہودہ بات ، بکواس ۔

مُسْتَعْبَد

مشکل، ناممکن الحصول

مُشْت بَعْد اَز جَنْگ

کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈِّیاں چُور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈِّیاں چُور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone