تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِّ فاصِل" کے متعقلہ نتائج

فاصِل

جُدا کرنے والا، فرق کرنے والا، الگ کرنے والا

فاصِلاتی

فاصِلات

فاصل (رک) کی جمع ، پردے.

فاصِلِ آب

وہ حد یا سطح مرتفع جس کی ایک طرف کا پانی ایک دریا میں اور دوسری طرف کا پانی کسی دوسرے دریا میں جا ملتا ہے، وہ پہاڑ یا بلند میدان جو مختلف دریاؤں کے طاس یا وادیوں کو ایک دوسرے سے جدا کرتا ہے

فاصِل کَرنا

کسی چیز کو درمیان میں لانا ، وقفے کے طور پر لانا.

فاصِلُ الْاَنْف

ناک کی وہ کھڑی دیوار جو دونوں نتھنوں کے درمیان واقع ہے ، بانسا.

فاصِل ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس سے زیادہ پر گیس کو صرف دباؤ سے مائع میں تبدیل نہ کیا جا سکے (Critical Temperature).

فاصِلے پَر

دور، مسافت پر، الگ

فاصِلَۂِ دَراز

فاصِلَۂ عُظْمیٰ

(عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو.

فاصِلَۂ صُغْریٰ

(عروض) وہ کلمۂ چہار حرفی جس میں پہلے تین حروف متحرّک ہوں اور چوتھا ساکن ہو.

فاصِلَۂ کُبْریٰ

(عروض) کلمۂ پنچ حرفی جس کے چار حرف اوّل کے متحرک اور آخر کا پانچواں ساکن ہو.

فاصِلاتی تَعلِیم

حَدِّ فاصِل

وہ چیز جو دو چیزوں کے درمیان آکر انھیں جدا کردے، خط فاصل

خَطِّ فاصِل

نُقطَۂ فاصِل

(طبیعیات) گیس کا وہ درجہء حرارت جس سے اوپر دباؤ خواہ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو اسے رقیق نہیں بنا سکتا ۔

جَوابی فاصِل آب

(جغرافیہ) جو کسی براعظم میں فاصل آب یا پن ڈھال ایک کنارے کی طرف ہے وہاں اس کے مقابلے میں ایک دوسرا گھاٹیوں کا سلسلہ دوسرے کنارے پر بنا ہوا ہے اور وہاں بھی ایک کمتر درجے کا فاصل آب بن گیا ہے جسے جوابی فاصل آب کہیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِّ فاصِل کے معانیدیکھیے

حَدِّ فاصِل

hadd-e-faasilहद्द-ए-फ़ासिल

نیز - حَدِ فاصِل

اصل: عربی

حَدِّ فاصِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو دو چیزوں کے درمیان آکر انھیں جدا کردے، خط فاصل

شعر

English meaning of hadd-e-faasil

Noun, Feminine

  • boundary separating two areas, borderline

हद्द-ए-फ़ासिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो पदार्थों के बीच में अंतर डालनेवाली वस्तु, ओट, आड़

حَدِّ فاصِل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِّ فاصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِّ فاصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone