تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَدِّ اَدَبْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِّ اَدَبْ کے معانیدیکھیے
حَدِّ اَدَبْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ادب کی انتہا، مقام ادب، جائے ادب
شعر
پہلے یہ شکر کہ ہم حد ادب سے نہ بڑھے
اب یہ شکوہ کہ شرافت نے کہیں کا نہ رکھا
ہمیں حد ادب نے مار ڈالا
کہ دشمن عمر میں ہم سے بڑا ہے
یہ محبت ہے اسے دیکھ تماشا نہ بنا
مجھ سے ملنا ہے تو مل حد ادب سے آگے
English meaning of hadd-e-adab
Noun, Feminine
- limit of respect
हद्द-ए-अदब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आदर और लिहाज़ की अंतिम सीमा, जहाँ तक आदर किया जा सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَدِّ اَدَبْ)
حَدِّ اَدَبْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔