تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہڑبڑی" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں ہڑبڑی کے معانیدیکھیے

ہڑبڑی

ha.Dba.Diiहड़बड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

ہڑبڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افراتفری، بدنظمی
  • بے آرامی، بے چینی، ہلچل، گھبراہٹ
  • جلدی، عجلت، بیقراری، پڑنا کے ساتھ

شعر

English meaning of ha.Dba.Dii

Noun, Feminine

  • hurry, haste, rashness
  • uproar, disorder, confusion

हड़बड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घबराहट, उतावलापन, हलचल, जल्दी, बेक़रारी, अफ़रातफ़री, बेचैनी
  • हड़बड़ाते हुए मचाई जानेवाली जल्दी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہڑبڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہڑبڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone