تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِ رَفْتار" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِ رَفْتار کے معانیدیکھیے

حَدِ رَفْتار

had-e-raftaarहद-ए-रफ़्तार

وزن : 12221

حَدِ رَفْتار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رفتار کی انتہا ، رفتار کی وہ حد جس سے تجاوز پر گاڑی کا چالان ہو جاتا ہے ، گاڑیوں کی مقررّہ رفتار.

English meaning of had-e-raftaar

Noun, Feminine

  • speed limit

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِ رَفْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِ رَفْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone