تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَد بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَد بَنْدی کے معانیدیکھیے

حَد بَنْدی

had-bandiiहद-बंदी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

حَد بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کسی جگہ کے چاروں طرف باڑ لگانے یا احاطہ وغیرہ بنانے یا اس کے چوطرفہ سرے متعین کرنے کا عمل
  • سرحد کا تعیّن
  • رسائی، دسترس یا دائرۂ کار کا تعیّن
  • ایک دوسرے سے الگ ہونے کی کیفیت، تفریق، امتیاز
  • باڑا، احاطہ، باڑ

Urdu meaning of had-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jagah ke chaaro.n taraf baa.D lagaane ya ahaata vaGaira banaane ya is ke chautarafa sire mutayyan karne ka amal
  • sarhad ka ta.iiXaan
  • rasaa.ii, dastaras ya daa.ira-e-kaar ka ta.iiXaan
  • ek duusre se alag hone kii kaifiiyat, tafriiq, imatiyaaz
  • baa.Daa, ahaata, baa.D

English meaning of had-bandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • fixing the limits or boundaries (of), delimitation

हद-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाड़ा, अहाता, बाड़ हद बाँधना, सीमा का निर्धारण करना, सीमांकन, दो खेतों, प्रदेशों, राज्यों, देशों की सीमा निर्धारण करना, दो चीज़ों या जमीनों के बीच में ऐसा चिह्न जो दोनों की सीमा निश्चित करे
  • किसी स्थान के चारों ओर बाड़ लगाने या अहाता आदि बनाने की क्रिया
  • सामा का निर्धारण
  • पहुँच या दायरे का निर्धारण
  • एव दूसरे से अलग होने की स्थित, भिन्नता, अंतर
  • बाड़ा, अहाता, बाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَد بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَد بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone