تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَد باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَدْثَہ

युवा स्त्री, जवान औरत ।।

حَدْ رَہنا

ایک خاص موقع تک رہنا، بہت نہ ہونا

حَدْسِیَّہ

رک : حدسی.

حَدْ سے

بہت، بے انتہا، بے حد

حَدْ تَک

تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).

حَدْث

نئی چیز ، نیا پن.

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حَدْبا

कुब्जा, कुबड़ी स्त्री ।

حَدْ کَرْنا

۔۱۔ایسی بات کرناکہ اس سے آگے ناممکن ہو۔ ۲۔(قصّابوں کی اصطلاح) بہت زیادہ ذبح کر ڈالنا۔

حَدْسِیّات

فراست سے معلوم کی ہوئی باتیں ؛ (منطق) وہ فضایا جن کی تصدیق ایسے قیاس سے حاصل ہو جو موضوع محمول کے تصور کو لازم تو نہیں ہیں لیکن اس قیاس کا سمجھ میں آنا بہت ہی آسان ہو ، جیسے آئینہ جو آفتاب کے مقابل ہے اس کا نور آفتاب سے حاصل ہے.

حَدْ سے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا، بساط سے باہر پاؤں رکھنا

حَدْ بَھر کَرنا

جتنا طاقت میں ہو کرنا

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

خارْجی حَدْ بَنْدی

بیرونی حدود کا تعیّن.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَد باندْھنا کے معانیدیکھیے

حَد باندْھنا

had baa.ndhnaaहद बाँधना

محاورہ

مادہ: حَدْ

  • Roman
  • Urdu

حَد باندْھنا کے اردو معانی

  • حد و انتہا مُقرر کرنا، عارفانِ خدا کوں پہچان کے اس کی ذات اور صفات کا اور تنزیہ کا بیان، جو کہ لکھنے میں آتا ہے، سو لکھتے اور حد باندھتے ہیں
  • سرحد مُقرّر کرنا
  • درمیان میں آڑ یا دیوار کھڑی کرنا
  • حد متعین کرنا

Urdu meaning of had baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • had-o-intihaa muqrar karnaa, aarifaa na-e-Khudaa kuu.n pahchaan ke is kii zaat aur sifaat ka aur tanziya ka byaan, jo ki likhne me.n aataa hai, sau likhte aur had baandhte hai.n
  • sarhad muqarrar karnaa
  • daramyaan me.n aa.D ya diivaar kha.Dii karnaa
  • had mutayyan karnaa

English meaning of had baa.ndhnaa

  • fix, determine or mark the limits or boundaries, bound, define, delimit

हद बाँधना के हिंदी अर्थ

  • दरमयान में आड़ या दीवार खड़ी करना
  • सरहद मुक़र्रर करना
  • ۔सरहद मुक़र्रर करना। हद मुतय्यन करना
  • हद-ओ-इंतिहा मुकर््र करना, आरिफ़ा न-ए-ख़ुदा कूँ पहचान के इस की ज़ात और सिफ़ात का और तंज़िया का बयान जां लक लिखने में आता है सौ लिखे और हद बांधे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَدْثَہ

युवा स्त्री, जवान औरत ।।

حَدْ رَہنا

ایک خاص موقع تک رہنا، بہت نہ ہونا

حَدْسِیَّہ

رک : حدسی.

حَدْ سے

بہت، بے انتہا، بے حد

حَدْ تَک

تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).

حَدْث

نئی چیز ، نیا پن.

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حَدْبا

कुब्जा, कुबड़ी स्त्री ।

حَدْ کَرْنا

۔۱۔ایسی بات کرناکہ اس سے آگے ناممکن ہو۔ ۲۔(قصّابوں کی اصطلاح) بہت زیادہ ذبح کر ڈالنا۔

حَدْسِیّات

فراست سے معلوم کی ہوئی باتیں ؛ (منطق) وہ فضایا جن کی تصدیق ایسے قیاس سے حاصل ہو جو موضوع محمول کے تصور کو لازم تو نہیں ہیں لیکن اس قیاس کا سمجھ میں آنا بہت ہی آسان ہو ، جیسے آئینہ جو آفتاب کے مقابل ہے اس کا نور آفتاب سے حاصل ہے.

حَدْ سے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا، بساط سے باہر پاؤں رکھنا

حَدْ بَھر کَرنا

جتنا طاقت میں ہو کرنا

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

خارْجی حَدْ بَنْدی

بیرونی حدود کا تعیّن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَد باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَد باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone