تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَبْسِ دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَبْسِ دَم کے معانیدیکھیے
حَبْسِ دَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دم روکنا، سان٘س کو قابو میں کرنا، سان٘س کو دیر تک روکنے کا ایک طریقہ جس سے خیال ہے کہ عمر بڑھ جاتی ہے، سادھوؤں وغیرہ میں سان٘س روکنے کی ایک طرح کی عبادت
- ضیق النّفس، دمہ
شعر
وہ در جو بند تھا صدیوں سے حبس دم کے ماروں پر
وہی در ہاں وہی در اب ہوا ہے باز آنے دو
وہ حبس دم ہے زمیں آسماں کی وسعت میں
کہ ایسا تنگ نہ ہوگا لحد کا کونا بھی
حبس دم کے معتقد تم ہو گے شیخ شہر کے
یہ تو البتہ کہ سن کر لعن دم کھانے لگا
English meaning of habs-e-dam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- keeping in the breath (which some faqirs do as a religious act for a very long time, this is esteemed a means of prolonging life, on the principle that every man has a predestined number of inspirations to make, and the more slowly these are performed, the longer will be the period of his existence)
- an asthma
हब्स-ए-दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- साँस रुकना, दम घुटना, श्वासरोध, साँस रोककर की जानेवाली एक तपस्या, कुंभक प्राणायाम
- अस्थमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَبْسِ دَم)
حَبْسِ دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔