تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبْسِ دَم" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَہ نَواز

غلام کا پالنے والا، غلام پر مہربانی کرنے والا، غلاموں اور خادموں کو عزت و توقیر دینے والا، حضور، خداوند، آقا، سردار

بندہ نوازی

اپنے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں پر نظر کرم

بَنْدے نَواز

رک : بندہ نواز۔

بَندَہ نَوازی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبْسِ دَم کے معانیدیکھیے

حَبْسِ دَم

habs-e-damहब्स-ए-दम

وزن : 222

حَبْسِ دَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دم روکنا، سان٘س کو قابو میں کرنا، سان٘س کو دیر تک روکنے کا ایک طریقہ جس سے خیال ہے کہ عمر بڑھ جاتی ہے، سادھوؤں وغیرہ میں سان٘س روکنے کی ایک طرح کی عبادت
  • ضیق النّفس، دمہ

شعر

English meaning of habs-e-dam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • keeping in the breath (which some faqirs do as a religious act for a very long time, this is esteemed a means of prolonging life, on the principle that every man has a predestined number of inspirations to make, and the more slowly these are performed, the longer will be the period of his existence)
  • an asthma

हब्स-ए-दम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँस रुकना, दम घुटना, श्वासरोध, साँस रोककर की जानेवाली एक तपस्या, कुंभक प्राणायाम
  • अस्थमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبْسِ دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبْسِ دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone