تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبُّ الْغار" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبُّ الْغار کے معانیدیکھیے

حَبُّ الْغار

habb-ul-Gaarहब्ब-उल-ग़ार

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

حَبُّ الْغار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت غار کا پھل جو فندق سے ذرا چھوٹا ہوتا ہے ’پوست نازک‘ رنگ سیاہی مائل اس کی مینگ زرد چکنی اور تھوڑی سی خوشبودار ہوتی ہے طبیعت کے اعتبار سے گرم و خشک تیسرے درجے میں صداع بلغمی کو نافع ذہن و فہم کو قوی کرتا ہے وسواس کو کھوتا ہے مِرگی کو دور کرتا ہے

Urdu meaning of habb-ul-Gaar

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht Gaar ka phal jo fundaq se zaraa chhoTaa hotaa hai 'post naazuk' rang syaahii maa.il us kii miing zard chiknii aur tho.Dii sii Khushbuudaar hotii hai tabiiyat ke etbaar se garm-o-Khushak tiisre darje me.n sadaaa balGamii ko naafe zahan-o-fahm ko qavii kartaa hai visvaas ko khotaa hai murgii ko duur kartaa hai

English meaning of habb-ul-Gaar

Noun, Masculine

  • laurel berries

हब्ब-उल-ग़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कल्पवृक्ष का फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبُّ الْغار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبُّ الْغار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone