تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَبَر ہَبَر" کے متعقلہ نتائج

ہَپَڑ ہَپَڑ

آواز جو جلدی جلدی کھانے میں منھ سے نکلتی ہے

ہَپَڑ ہَپَڑ کھانا

غذا یا کسی اور چیز کا جلد جلد کھانا ، لقمے پر لقمہ کھائے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَبَر ہَبَر کے معانیدیکھیے

ہَبَر ہَبَر

habar-habarहबर-हबर

  • Roman
  • Urdu

ہَبَر ہَبَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جلدی جلدی، جلدی سے، عجلت کے ساتھ، تیزی سے، گھبراہٹ میں، جیسے: گھر میں تلوا نہیں ٹکتا، ہبردبر آئیں پھر باہر جا جھمکیں (مقامی یا دہقانی)
  • جلدی کے باعث، ٹھیک طور سے نہیں، ہڑبڑی سے، جیسے: اس طرح ہبردبر کرنے سے کام نہیں ہوتا

Urdu meaning of habar-habar

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii jaldii, jaldii se, ujlat ke saath, tezii se, ghabraahaT men, jaiseh ghar me.n talva nahii.n Tiktaa, habaradbar aa.e.n phir baahar ja jhamke.n (muqaamii ya dahqaanii
  • jaldii ke baa.is, Thiik taur se nahiin, ha.Dba.Dii se, jaiseh is tarah habaradbar karne se kaam nahii.n hotaa

English meaning of habar-habar

Adverb, Inexhaustible

हबर-हबर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • जल्दी-जल्दी, जल्दी-जल्दी, जल्दबाज़ी में, उतावलेपन में, घबराहट में, हबड़ दबड़, जैसे: घर में तलवा नहीं टिकता, हबर-दबर आईं फिर बाहर जा झमकीं (देहाती या स्थानीय )
  • जल्दी के कारण, ठीक तौर से नहीं, हड़बड़ी से, जैसे: इस तरह हबर-दबर करने से काम नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَپَڑ ہَپَڑ

آواز جو جلدی جلدی کھانے میں منھ سے نکلتی ہے

ہَپَڑ ہَپَڑ کھانا

غذا یا کسی اور چیز کا جلد جلد کھانا ، لقمے پر لقمہ کھائے جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَبَر ہَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَبَر ہَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone